خبریں

ماہ شوال سنہ 1440ھ کے چاند کا اعلان

آیت اللہ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق اور ماہرین فلکیات کی پیش کردہ دقیق معلومات کی بنا پر ماہ شوال 1440 ھ کا چاند منگل 4 جون 2019 کی شام کو تمام اسلامی ممالک میں قابل رؤیت ہوگا۔
لہٰذا5 جون 2019 بروز بدھ کو ماہ شوال 1440 ھ کی پہلی تاریخ ہو گی ۔

  • خصوصی ویڈیوز