خبریں

کتاب «الفتاوٰی الفقهیه» اور کتاب «الموروث الروائي، بين النشأة والتأثير» کا جدید ایڈیشن

امام جواد (ع) ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (دام ظلّہ) کے آثار میں سے دو کتابوں کی اشاعت نو کر دی گئی ہے اور اب وہ قارئین کیلئے دستیاب ہیں۔

حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (دام ظلّہ) کی کتاب «الفتاوی الفقهیه» عبادات اور معاملات کے باب میں تین جلدوں پر مشتمل ہے اور اس میں آپ کے فتاوٰی ہیں۔

کتاب «الموروث الروائي، بين النشأة والتأثير» حدیث کے باب میں حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (دام ظلّہ) کی مباحث کا خلاصہ ہے جسے شیخ طلال الحسن نے ۳۳۰ صفحات میں تحریر کیا ہے۔

  • خصوصی ویڈیوز