آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی جانب سے تمام معزز طلبا کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سبط اکبر نبی اکرم (ص) حضرت امام حسن(علیہ السلام) کے یوم شہادت کی مناسبت سے آج مؤرخہ ۷ صٖفر کو معظم لہ کے تمام درسوں کی تعطیل کی جائے گی اور انشاء اللہ کل ۸ صفر کو مقررہ وقت پر درسوں کا دوبارہ آغاز کیا جائے گا ۔