ہمارے بارے ميں

امام جواد(علیہ السّلام) فکری و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کو عرصہ دراز سے حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (حفظہ اللہ) کی آفیشل ویب سائیٹ کے امور چلانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ ویب سائیٹ کی دیکھ بھال کے علاوہ آپکے تمام تحریری، آڈیو اور ویڈیو آثار کو محفوظ کرنے اور شائع کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ اس حوالے سے متعدد افراد فعالیت انجام دے رہے ہیں اور اپنے کام کی بہتری، مخاطبین کے ساتھ مسلسل رابطے اور ان سے موصول ہونے والےسوالات کے جواب ارسال کرنے کی غرض سے انتھک کوششیں کر رہے ہیں۔

آخرمیں ان تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو اس عظیم کام میں ہماری مدد کر رہے ہیں اوریہ واضح کرتے ہیں کہ ہم معظم لہ کے انسٹی ٹیوٹ اورویب سائیٹ کی بہتری اور ترقی کے لیے تمام محبان اہل بیت(ع) کے ساتھ تعاون کرنے پر آمادہ ہیں۔

ہم سے رابطہ کرنے کا طریقہ معلوم کرنے کیلئے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
http://alhaydari.com/ur/contact

22

مرکز کے بارے میں

امام جواد(علیہ السّلام) فکری و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کو عرصہ دراز سے حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (حفظہ اللہ) کی آفیشل ویب سائیٹ کے امور چلانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ ویب سائیٹ کی دیکھ بھال کے علاوہ آپکے تمام تحریری، آڈیو اور ویڈیو آثار کو محفوظ کرنے اور شائع کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ اس حوالے سے متعدد افراد فعالیت انجام دے رہے ہیں ...

رابطے کی معلومات

  •  خیابان سمیه ـ کوچه 12 ـ پلاک 359 
  •  00982537834289 - 00982537740180 
  •  08:00 – 14:00 بوقت تهران