استفتائات »
کیا ابتدا سے مردہ مجتہد کی تقلید کرنا جائز ہے ؟

ہمارے نزدیک اعلمیت ثابت ہونے کے بعد مردہ مجتہد کی ابتدا سے تقلید کرنے یا ان کی تقلید پر باقی رہنے میں کوئی اشکال نہیں ہے اور اعلمیت سے ہماری مراد کسی مجتہد کا  شرعی احکام سمیت تمام دینی تعلیمات میں دوسروں سے اعلم ہونا ہے ،اور جب کسی ...

کیا ماہ مبارک رمضان میں آذان صبح سے قبل کھانے پینے سے امساک واجب ہے؟ کیا اس عمل پر کوئی شرعی دلیل ہے؟

امساک (یعنی کھانا پینا ترک کرنا) کا وقت اوّل فجر سے ہے کیونکہ یہ روزے کا مقدمہ ہے اور  اس کے ذریعے روزہ صحیح ہونے کا علم و یقین حاصل ہوتا ہے۔  پس امساک اسی قدر واجب  ہے جس سے  یہ یقین حاصل ہو جائے۔ ...

عید قربان کے دن قربانی کا شرعی وقت کیا ہے؟ کیا خوف کی صورت میں رات کے وقت قربانی کرنا جائز ہے؟

واجب ہے کہ قربانی دس ذی الحج (بڑی عید) کے دن اور منیٰ میں کی جائے اور رات کے وقت قربانی کرنا جائز نہیں ہے۔ حتی اگر قربانی گیارہ ذی الحج تک مؤخر ہو جائے پھر بھی اسے دن کے وقت انجام دیا جائے ۔  لیکن جس شخص کو خوف ...

 خواتین اور مردوں کے لیے وضو کے اعضا پر ٹیٹو بنوانے کا کیا حکم ہے ؟

ٹیٹو بنوانے میں بذات خود کوئی حرج نہیں ہے اور نہ ہی وہ جلد تک پانی کے پہنچنے میں مانع  ہے ۔ البتہ اگر خواتین کے لیے زینت محسوب ہو تو اس کا نامحرم سے چھپانا ضروری ہے اسی طرح اگر عرف میں مردوں کا یہ عمل  کفّار یا خواتین سے ...

کیا حج کے موقع پر قربانی کے گوشت کو فقرا کے درمیان تقسیم کرنا واجب ہے ؟

قربانی کا کچھ حصہ  فقرا کے درمیان تقسیم کرنا واجب ہے اور مستحب ہے کہ قربانی کا گوشت تین گروہوں میں تقسیم کیا جائے : ایک حصہ اپنے لیے رکھے ، دوسرا خدا کی راہ میں صدقہ کرے اور تیسرا مومنین کے درمیان ہدیہ کے طور پر تقسیم کرے، لیکن ان ...

کیوں نماز کو صرف عربی زبان میں پڑھنا چاہیے ؟

پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا : "اسی طرح نماز پڑھو جیسے میں پڑھتا ہوں" ، یہ روایت عربی زبان میں نماز بجا لانے پر ایک اہم ترین دلیل ہے اور اس کے علاوہ  دیگر بہت ساری ایسی روایات ہیں جو اس امر پر دلالت کرتی ہیں کہ نماز کے اجزا جیسے تشھد ، ...

اگر استنجا کا پانی (مقامِ پیشاب و پاخانہ کو پاک کرنے کیلئے استعمال ہونے والا پانی) گیلی زمین پر گرنے کے بعد بدن کو لگ جائے تو کیا یہ بدن کو نجس کر دے گا ؟

جواب: اگر استنجا کا پانی پاک تھا اور زمین بھی پاک تھی یا اس کے نجس ہونے کے بارے میں شک تھا تو اس صورت میں وہ پانی بھی پاک ہوگا لیکن اگر استنجا کا پانی پاک تھا اور زمین نجس تو وہ پانی بھی نجس ہو گا ۔ اگر استنجا ...

ایسے شخص کیلئے کیا حکم ہے جو آذان صبح سے طلوع آفتاب تک مزدلفہ میں اختیاری وقوف نہیں کر سکتا ؟

جو شخص طلوع فجر(آذان صبح)سے طلوع آفتاب تک مزدلفہ میں نہیں ٹھہر سکتا؛ اس پر واجب ہے کہ وہاں وقوف کرے خواہ وہ چند لمحوں کیلئے ہی کیوں نہ ہو اور یہ عمل روزِ عید کے زوال تک انجام دیا جاسکتا ہے؛ یعنی وہ دن کی ابتدائی گھڑیوں میں یا ...

ماہ رمضان کے روزوں یا دیگر واجب روزوں میں جان بوجھ کر کھانے پینے کا کیا حکم ہے؟

ماہ مبارک رمضان کے دن میں یا ظہر کے بعد اس کی قضا میں؛کھانا پینا جائز نہیں ہے۔ اسی طرح ہرمعیّن واجب روزےکا بھی یہی حکم ہے جیسے کسی مخصوص دن کا نذری روزہ ۔ پس اگر کھانا پینا کسی شرعی عذر کے بغیر ہو تو (اس کا مرتکب) شخص ...

نافلہ نمازوں، جیسے نماز غفیلہ میں الحمد کے بعد «بسم الله الرحمن الرحیم» پڑھنا واجب ہے یا مستحب؟ کیا یہ ممکن ہے کہ ایک نفلی نماز واجب ہو جائے ؟

کیونکہ نماز غفیلہ میں الحمد کے بعد کسی دوسری سورہ کی جگہ قرآن کریم کی کچھ آیات کی تلاوت کی جاتی ہے اس لیے  «بسم الله الرحمن الرحیم» کو جز کے بجائے مطلقِ ذکر کے قصد سے پڑھنا مستحب ہے ۔ لیکن بسملہ سورہ توبہ کے علاوہ دیگر تمام قرآنی سورتوں ...

عید قربان کے روز حاجی پر واجب ہونے والی قربانی کی شرائط کیا ہیں ؟

قربانی کا اونٹ ، گائے ، بھیڑ ، بکری وغیرہ سے ہونا واجب ہے جب کہ عمر کے لحاظ سے اونٹ پانچ سال مکمل کر کے چھٹے سال میں داخل ہو چکا ہو اسی طرح گائے یا بکری دو سال مکمل کر کے تیسرے سال میں داخل ہو چکی ہو ...