استفتائات »
اعتکاف کے صحیح ہونے کی شرائط کیا ہیں ؟

اعتکاف مستحب عبادتوں میں سے ہے اور کبھی نذر ، عہد اور قسم کی وجہ سے واجب ہوجاتا ہے ،اعتکاف مندرجہ ذیل چند شرائط کے ساتھ صحیح ہے : ۱) عقل ۲) ایمان ۳) اعتکاف مسجد میں ہو ، قربت الی اللہ کی نیت سے ہو اور احتیاط مستحب ہے کہ مکلّف ان ...

کیا اعتکاف کی حالت میں بیوی کے ساتھ جماع سے کفارہ واجب ہوجاتاہے ؟ اور اگر اعتکاف ماہ رمضان کے دوران ہو یا ماہ رمضان کے قضا روزوں کی حالت میں ہو تو بیوی کے ساتھ جماع کا کیا حکم ہے؟

جو شخص ماہ رمضان  کے دوران روزہ کی حالت میں بیوی کے ساتھ جماع کرے اس صورت میں اس پر دو کفارے واجب ہوں گے : ۱) اعتکاف کی حالت میں جماع کا کفارہ ۲) ماہ رمضان کے روزے کو باطل کرنے کا کفارہ اور قضا اگر اس کا اعتکاف نذر کی وجہ ...