استفتائات »
کیا کتابی یا غیر کتابی کافر مرد مسلمان عورت کے ساتھ شادی کر سکتا ہے ؟ اسی طرح اگر کافر عورت مسلمان ہو جائے لیکن اس کا شوہر اپنے کفر پر باقی رہے تو عورت کی شرعی تکلیف کیا ہوگی ؟ آیا نکاح باطل ہو جائے گا ؟

مسلمان عورت کا کافر مرد کے ساتھ شادی کرنا خواہ کتابی ہو یا غیر کتابی ، جائز نہیں ہے ۔ اسی طرح اگر عورت اسلام قبول کرلے اور مرد اپنے کفر پر باقی رہے تو عدت مکمل ہونے کے بعد ان کا عقد باطل ہو جائے ، چونکہ کافر مرد ، ...

کیا لڑکی کے لیے شادی کرنا زیادہ اہم ہے یا تعلیم حاصل کرنا ، درحانلکہ لڑکے کی شرط ہے کہ لڑکی مزید تعلیم حاصل نہ کرے ؟

یہ مسئلہ لڑکی کی طبیعت ، حالت اور شرائط پر منحصر ہے ؛ پس اگر لڑکی اس حد تک رشد کر چکی ہے کہ ازدواجی زندگی اور اس کی ضروریات کو پورا کر سکتی ہے اور ایک مسلمان خاندان کو تشکیل دینے کے لیے مکمل طور پر آمادہ ہے اسی ...

جو شخص پہلے ہندو تھا لیکن اب اس نے چھپ کر اسلام قبول کر لیا ہے اور مکتب اہل بیت (ع) میں داخل ہو چکا ہے کیا اپنی ماں کے اصرار پر ایک ہندو لڑکی کے ساتھ شادی کر سکتا ہے تاکہ ایک اسلامی ملک کی جانب ہجرت کے بعد اس کو اسلام میں داخل کر سکے؟

اگر وہ اپنے اسلام کو ظاہر کرسکتا ہے اور لڑکی کو بتا سکتا ہے جبکہ لڑکی بھی اسلام قبول کر لیتی ہے تو کوئی اشکال نہیں ہے ۔ بصورت دیگر اس مسئلے میں متعدد اشکالات ہیں من جملہ غیر کتابی کافر کے ساتھ شادی کا جائز نہ ہونا ، ...

کیا بیوی کی سوتیلی ماں کے ساتھ شادی جائز ہے ؟

جی ہاں ، بیوی کی سوتیلی ماں لڑکی کے باپ سے جدا ہونے کے بعد اس لڑکی کے شوہر کے ساتھ شادی کر سکتی ہے ...

کیا قرآن و روایات میں متعہ کے جائز پر ہونے پر کوئی شرعی دلیل موجود ہے ؟

قرآن و روایات اور تمام اسلامی فرقوں کے نزدیک نکاحِ متعہ کا جواز ثابت ہے ، البتہ علما کے درمیان اس کے منسوخ ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے بعض اس کے منسوخ ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں جبکہ بعض اس کے عدمِ نسخ ...

کیا نکاحِ متعہ سے پیدا ہونے والا بچہ وراثت کا حقدار ہو گا ؟

نکاحِ متعہ بہت سارے احکام میں دائمی نکاح کی مانند ہے ؛ لیکن کچھ ایسے احکام بھی ہیں جن میں دونوں کے درمیان فرق پایا جاتا ہے جیسے متعہ میں مہر کے ساتھ مدت معین کی جاتی ہے اور مدت کے اختتام پر بغیر طلاق کے مرد اور ...

جس مرد کی پہلی بیوی موجود ہو کیا وہ اپنے شہر یا سفر کے دوران متعہ کر سکتا ہے ؟

جس شخص کی اپنی بیوی تک رسائی ممکن ہو اسے متعہ نہیں کرنا چاہیے بالخصوص اگر یہ چیز گھر والوں کے درمیان انتشار اور اختلاف کا باعث بنتی ہو ۔ البتہ کچھ استثنائی صورتیں بھی ہیں کہ جب مرد کو دوسری شادی یا متعہ کی اجازت ہے جیسے سفر کے دوران ...

کیا بیوی کو بتائے بغیر اس کی بھتیجی یا بھانجی کے ساتھ متعہ کیا جاسکتا ہے ؟

بیوی کی رضایت کے بغیر اس کی بھتیجی یا بھانجی کے ساتھ نکاح جائز نہیں ہے ؛ البتہ اس کے برعکس یعنی بیوی کی اجازت کے بغیر اس کی خالہ یا پھوپھی کے ساتھ نکاح جائز ہے۔ سوال میں پیش کیے گئے فرضیہ کے مطابق واجب ہے کہ ...

کیا اہل کتاب یا دیگر اسلامی مذاہب کی عورتوں کے ساتھ متعہ کرنا جائز ہے؟

اہل کتاب عورتوں کے ساتھ متعہ کرنا جائز ہے لیکن غیر شیعہ عورتوں کے ساتھ جائز نہیں ہے اسی طرح غیر شیعہ عورتوں کے ساتھ دائمی نکاح کرنا مکروہ ہے لیکن جائز ہے بشرطیکہ مرد کے مذہبی عقائد کے لیے ضرر اور اس کے مخالف مذہب کی طرف مائل ہونے ...

کیا غیر کتابی (کافر) عورتوں کے ساتھ متعہ کرنا جائز ہے؟

غیر کتابی (کافر) عورتوں کے ساتھ نکاح خواہ دائمی ہو یا غیر دائمی ، جائز نہیں ہے ...

متعہ کی عدت کتنی ہے ؟ اگر عورت اسی مرد کے ساتھ دائمی نکاح کرنا چاہے جس سے اس نے متعہ کیا ہے تو اسے کیا کرنا چاہیے ؟

دخول کے ساتھ متعہ کی عدت دو کامل حیض ہے ؛ لیکن اگر عورت اسی مرد کے ساتھ دائمی نکاح کرنا چاہے تو مرد کو چاہیے کہ متعہ کی باقی مدت بخش دے اور اس کے بعد عورت کے ساتھ دائمی نکاح کرلے اسی طرح عورت پر متعہ کی عدت ...

کیا بیوی کو اجازت ہے کہ شوہر کو اس کے شرعی حق سے محروم رکھے اور اس کو تمکین نہ دے؟

بیوی پر واجب ہے کہ اپنے شوہر کو تمکین دے اور ہر اس چیز سے دوری اختیار کرے جو شوہر کی نفرت اور دوری کا باعث بنے ؛ اگر بیوی ہم بستری اور استمتاع کے لیے شوہر کی خواہش کو پورا نہیں کرتی تو وہ ناشزہ(نافرمان) شمار ...