خبریں

حضرت فاطمہ معصومہؑ کا یوم ولادت مبارک ہو
حضرت فاطمہ معصومہؑ کا یوم ولادت مبارک ہو

یا فاطمۃ اشفعی لنا فی الجنۃ «مَنْ زارَھا عارِفاً بِحَقِّھا فَلَہُ الْجَنَّۃ» کریمہ اہل بیت خاتون کرامت حضرت سیدہ فاطمہ معصومہؑ کی ولادت باسعادت کے ...

مزید
ماہ ذیقعد ۱۴۳۹ہجری کے چاند کا اعلان
ماہ ذیقعد ۱۴۳۹ہجری کے چاند کا اعلان

آیت اللہ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق اور ماہرین فلکیات کی جانب سے فراہم کردہ دقیق معلومات کی بنا پر ماہ ذیقعد ...

مزید
امام جعفر صادقؑ کی مظلومانہ شہادت کا سوگ اور ماتم
امام جعفر صادقؑ کی مظلومانہ شہادت کا سوگ اور ماتم

امامت و لایت کے چھٹے تاجدار رئیس مذہب جعفری صادق آل محمد امام جعفر صادقؑ کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر امام زمانہؑ اور تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت پیش ...

مزید
’’الصراط‘‘ قرآنی مرکز کی انتظامیہ کے ساتھ ملاقات
’’الصراط‘‘ قرآنی مرکز کی انتظامیہ کے ساتھ ملاقات

آیت اللہ حیدری نے منگل ۲۶ جون ۲۰۱۸ کو صوبہ قزوین میں واقع "الصراط" قرآنی مرکز کی انتظامیہ کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔ اس ملاقات کے دوران قرآنی مرکز کی ...

مزید
ماہ شوال سنہ ۱۴۳۹ھ کے چاند کا اعلان
ماہ شوال سنہ ۱۴۳۹ھ کے چاند کا اعلان

آیت اللہ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق اور ماہرین فلکیات کی پیش کردہ دقیق معلومات کی بنا پر ماہ شوال 1439 ھ کا چاند ...

مزید
امیر المؤمنین علی ابن ابی طالبؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے سوگ
امیر المؤمنین علی ابن ابی طالبؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے سوگ

امیرالمؤمنین ، امام المتقین ، یعسوب الدین وصی خاتم الرسل ، مولا علی ابن ابی طالب (علیہما السلام) کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے حضرت ولیعصرؑ اور تمام ...

مزید
ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ کے یوم وفات کے موقع پر تعزیت پیش کی جاتی ہے
ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ کے یوم وفات کے موقع پر تعزیت پیش کی جاتی ہے

ملکیۃ العرب صدیقہ طاہرہ زوجہ رسول(ص) حضرت خدیجۃ الکبریٰ (ع) کے یوم وفات کی مناسبت سے امام زمانہ(عج) اور تمام اہل ایمان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی جاتی ...

مزید
ماہ رمضان المبارک ۱۴۳۹ھ ۔ق کے چاند کا اعلان
ماہ رمضان المبارک ۱۴۳۹ھ ۔ق کے چاند کا اعلان

شَھرُ رَمَضانَ الَّذی أُنْزِلَ فیہ الْقُرْآنُ ھدىً لِلنَّاسِ وَ بَیّناتٍ مِنَ الْھُدی‏ وَ الْفُرْقانِ (بقرہ/۱۸۵) آیت اللہ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے ...

مزید
ولادت باسعادت سید شباب اہل الجنۃ مولانا امام حسین بن علی (علیھما السّلام) مبارک ہو
ولادت باسعادت سید شباب اہل الجنۃ مولانا امام حسین بن علی (علیھما السّلام) مبارک ہو

جوانان جنت کے سردار ، سید الشہداء ، زکی ، طیب حضرت ابا عبد اللہ الحسین بن علی (علیھما السلام) کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر امام زمانہ (عج) اور تمام ...

مزید
27  رجب المرجب، یوم بعثت رسول اسلام (ص) مبارک ہو
27 رجب المرجب، یوم بعثت رسول اسلام (ص) مبارک ہو

مبعث سید الانبیاء و المرسلین حبیب خدا سرور کائنات ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ(ﷺ) کے موقع پر حضرت ولی عصر(عج) اور تمام اہل اسلام کی خدمت میں ہدیہ تبریک ...

مزید
اسیر بغداد باب الحوائج حضرت امام موسیٰ کاظم (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے تعزیت پیش کی جاتی ہے
اسیر بغداد باب الحوائج حضرت امام موسیٰ کاظم (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے تعزیت پیش کی جاتی ہے

نفس زکیہ ، عبد صالح ، کاظم غیظ امام موسی بن جعفر الصادق(علیھما السلام) کی مطلومانہ شہادت کے موقع پر حجت دوراں مولا امام صاحب الزمان(عج) اور تمام اہل ایمان ...

مزید
ام المصائب سیدہ زینب بنت علی (ع) کے یومِ شہادت کی مناسبت سے تعزیت پیش کی جاتی ہے
ام المصائب سیدہ زینب بنت علی (ع) کے یومِ شہادت کی مناسبت سے تعزیت پیش کی جاتی ہے

15 رجب یومِ شہادت عالمہ غیر معلمہ، جبل الصبر، عقیلہ بنی ھاشم،ام المصائب،شريكة الحسین ع، حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کے موقع پر وقت کے امام، حجت خدا، ...

مزید