استفتائات

کیا ہاتھ باندھنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے؟

جی ہاں! نماز کا جز سمجھ کر ہاتھ باندھنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے اور احتیاط کی بنا پر جز سمجھے بغیر بھی اس عمل کو ترک کرنا واجب ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات