امام جواد ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ سید کمال حیدری (مدظلہ) کے گراںقدر علمی مباحث پر مشتمل کتاب “شرح الباب الحادی عشر ، دروس فی اصول العقیدہ” کو دو جلدوں میں شائع کر دیا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ مذکورہ کتاب کو حجت الاسلام و المسلمین عبد اللہ الاسعد نے تحریر کیا ہے ۔
نوٹ : اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں:
جلد اول: http://alhaydari.com/ar/2015/08/56659
جلد دوم: http://alhaydari.com/ar/2015/08/56661
