خبریں

والدین اور اولاد کا نفقہ

جس وقت بچے کا نطفہ ٹھر جاتا ہے تو باپ پر اس کا مناسب مقدار میں نفقہ واجب ہو جاتا ہے اسی طرح ولادت کے بعد سے لیکر جب تک وہ خود کام کرنے کے قابل ہوجائے یہ وجوب باقی رہتا ہے ۔ اگر باپ کے لیے ممکن ہو تو اس پر واجب ہے کہ اپنی اولاد کے لیے مناسب رہن سہن اور کام کاج مہیا کرے اور ماں باپ کے فقیر یا بے کار ہونے کی صورت میں اگر بیٹا توانائی رکھتا ہو تو اس پر ان دونوں کا نفقہ واجب ہے لیکن اگر دونوں بے نیاز ہوں تو اس صورت میں واجب نہیں ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز