۲) کیا وجہ ہے کہ اسلام عورت کو تو مارنے کی اجازت دیتا ہے لیکن غلطی کا ارتکاب کرنے پر مرد کو مارنے کی اجازت نہیں دیتا؟
کس نے کہا ہے کہ غلطی کرنے پر مرد کو نہیں مارا جائے گا؟ حاکم شرع کی طرف سے ایسی تعزیرات ہیں کہ جن کی رو سے بعض خلاف ورزیوں پر مرد کو بھی سزا دی جاتی ہے۔
اسی طرح ہم عورتوں کو مارنے پیٹنے کے حق میں نہیں ہیں اور اسے مطلقا جائز نہیں سمجھتے ۔