استفتائات

کیا دفتری اوقات کے دوران نماز کو اول وقت میں ادا کیا جا سکتا ہے؟

اگر متعلقہ کام اور رجوع کرنے والے افراد کے ضرر کا باعث نہ بنے تو دفتری اوقات کے دوران نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات