دین نے خاتون کو یہ اجازت دی ہے کہ وہ عقد کے وقت طلاق کی وکالت کا مطالبہ کرے اور اگر مرد اس کو قبول کرلے تو اس صورت میں خاتون مرد کو طلاق دے سکتی ہے ۔