خبریں

کیاوجہ ہے کہ صرف مرد کو طلاق دینے کا حق حاصل ہے اور وہ ایک لفظ کے ساتھ عورت کو طلاق دے سکتا ہے لیکن عورت ایسا نہیں کر سکتی؟

دین نے خاتون کو یہ اجازت دی ہے کہ وہ عقد کے وقت طلاق  کی وکالت کا مطالبہ کرے اور اگر مرد اس کو قبول کرلے تو اس صورت میں خاتون مرد کو طلاق دے سکتی ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز