خبریں

کیا وجہ ہے کہ جنگوں میں دسیوں خواتین کو کنیز کےعنوان سے پکڑ لیا جاتا ہے اور حصول لذت کیلئے ان کی خرید و فروخت کی جاتی ہے ؟

غلامی و کنیزی جیسے موارد اسلام کی پیداوار نہیں ہیں بلکہ یہ ظہور اسلام سے قبل بھی تھے ، اسلام نے تو ان کے لیے  ایسے قوانین وضع کردیئے ہیں جن کے ذریعے انکا خاتمہ  ممکن ہوا اور اسی لیے آپ کو آج اسلام میں اس کا نام و نشان نظر نہیں آتا۔

  • خصوصی ویڈیوز