خبریں

کتاب "شرح کتاب المنطق” کی اشاعت

اس بات میں کسی قسم کا کوئی شک و شبہہ نہیں ہے کہ مرحوم علامہ شیخ محمد رضا مظفر (قدس سرہ) کی کتاب "المنطق” کو حوزہ ہائے علمیہ میں ایک خاص اہمیت حاصل ہے ۔

آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) نے اس کتاب کی تدریس اور تشریح کے ذریعے اس کی افادیت میں مزید اضافہ کیا ہے ۔ یہ دروس حجت الاسلام و المسلمین شیخ نجاح النوینی(دام توفیقہ) کی کوششوں اور امام جواد (ع) ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے مرتب اور تین جلدوں پر مشتمل کتاب "شرح کتاب المنطق” کی صورت میں زیور طبع سے آراستہ کیے گئے ہیں ۔

طلبا اور فضلا کرام اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے یا اس کے آنلائن مطالعے کے لیے مندرجہ ذیل لینکس پر کلیک کر سکتے ہیں  :

جلد اول : http://alhaydari.com/ar/2015/03/3284

جلد دوم : http://alhaydari.com/ar/2015/03/3250

جلد سوم : : http://alhaydari.com/ar/2015/03/3535

site

  • خصوصی ویڈیوز