خبریں

سوال: امام زمانہ (عج) نے غیبتِ صغریٰ میں اپنے نائبین کا انتخاب عقیدے کی بنیاد پر کیا تھا یا علم کی بنیاد پر؟  

جواب: امام (عجل الله تعالی فرجه الشریف) جانتے تھے کہ ان افراد میں نیابتِ خاصّہ کی شرائط اور خصوصیات موجود ہیں۔ یہ خصوصیات بہت زیادہ تھیں جیسے علم، اعتقاد، تقوٰی، اخلاق، اسرار کی حفاظت، شجاعت اور امانت  وغیرہ۔

  • خصوصی ویڈیوز