خبریں

آپ کےعلم و اجتہاد کی رو سے غیبتِ کبریٰ کے دوران ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟

ہم اسی چیز کی تلقین کرتے ہیں جس کی نصیحت آئمہ معصومین(ع) نے فرمائی ہے یعنی تقویٰ کی رعایت،اللہ تعالٰی کے احکام کی پیروی اور آئمہ (علیھم السّلام) کی ولایت کے ساتھ علمی اورعملی تمسّک؛تاکہ آئمہ (ع)کی خوشنودی حاصل ہو اور امام زمانہ(عج) کےسرگرم اور مثبت انتظار کے ذریعے اپنے اندر آمادگی پیدا کی جا سکے۔

  • خصوصی ویڈیوز