خبریں

بغداد میں "عصر حاضر کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے "مکالمہ بین الادیان” کے احیا کی اہمیت” کے عنوان سے ایک فکری نشست کا انعقاد

"ادارہ تنوع کا عراقی سنٹر”(ICDM) بروز ہفتہ بمطابق 2مئی 2015  کو بغداد میں واقع اپنے مرکزی دفتر میں "معاصر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے "مکالمہ بین الادیان” کے احیا کی اہمیت؛ مرجعِ مجدّد سیّد کمال حیدری ایک مثالی شخصیت”  کے عنوان سے ایک فکری نشست منعقد کر رہا ہے ۔

ایڈریس : مرکزی دفتر ، شارع فلسطین ، باب المعظم اسکوائر ، بغداد

نوٹ : اس نشست سے متعلق مزید تفصیلات دریافت ہونے کی صورت میں قارئین کو بھی باخبر رکھا جائے گا۔

  • خصوصی ویڈیوز