خبریں

ماہ شعبان المعظم ۱۴۳۶ھ ۔ق کے چاند کا اعلان

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق ماہرین فلکیات کی پیش کردہ دقیق معلومات کی بنا پر ماہ شعبان المعظم ۱۴۳۶ ھ ۔ ق کا چاند پیر 18 مئی 2015 کی شام کو ٹیلی سکوپ کے بغیر قابل روئیت ہوگا ۔
لہذا 19مئی2015 بروز منگل کو یکم شعبان ۱۴۳۶ ھ ۔ق ہو گی ۔

  • خصوصی ویڈیوز