خبریں

ماہ مبارک رمضان ۱۴۳۶ھ ۔ق کے چاند کا اعلان

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق اور معظم لہ کے فقہی مبانی کی بنیاد پر مورخہ 19-6-2015 بروز جمعرات کو یکم ماہ رمضان ہوگا ۔

 قابل ذکر ہے کہ ماہرین فلکیات کی پیش کردہ دقیق معلومات کے مطابق ماہ مبارک رمضان کا چاند بدھ کی شام کو ٹیلی سکوپ کے بغیر تمام اسلامی ممالک میں قابل روئیت ہوگا ۔

خدا وند متعال اس ماہ مبارک میں ہم سب کو اپنی اطاعت و عبادت کی توفیق عطا فرمائے۔

  • خصوصی ویڈیوز