خبریں

فیس بک پر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (مدظلہ) کے آفیشل پیچ کا افتتاح

خداوند کریم کے لطف و کرم اور امام جواد (علیہ السلام) ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ “فیس بک(facebook)” پر فارسی زبان میں حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے آفیشل پیچ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔
خواھشمند حضرات معظم لہ کے بارے میں تازہ ترین خبریں اور معلومات حاصل کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں:

https://www.facebook.com/alhaydarii.fa

  • خصوصی ویڈیوز