خبریں

محسنہ اسلام حضرت خدیجہ کبریٰ (سلام اللہ علیھا) کی وفات کے موقع پر تعزیت پیش کی جاتی ہے

ملیکۃ العرب ام المومنین حضرت خدیجہ کبریٰ(سلام اللہ علیھا) کے یوم وفات کی مناسبت سے حضرت بقیۃ اللہ الاعظم (اروحنا لہ الفداء) اور تمام اہل اسلام کی خدمت میں تعزیت پیش کی جاتی ہے ۔

 

  • خصوصی ویڈیوز