خبریں

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کی جانب سے کویت بم دھماکے کی پرزور مذمت

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) نے اپنے ایک بیان میں کویت کی جامع مسجد "امام صادق(ع)” میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اس قسم کے حملوں کو مسلمانوں کے خلاف فرقہ وارانہ سازش قرار دیا ہے ۔
اسی طرح معظم لہ نے اسلامی اور عرب ممالک سے خطے میں جاری کشیدہ حالات کے دوران اپنی ذمہ داریاں نبھانے اور ان جرائم کے سدباب کے لیے عملی اقدام کرنے کی اپیل کی ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز