خبریں

ماہ شوال کے چاند اور عید سعید فطر کا اعلان

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق ماہرین فلکیات کی فراہم کردہ دقیق معلومات کی بنیاد پر ماہ شوال کا چاند جمعرات 16 جولائی 2015 کی شام کو براعظم افریقہ کے ممالک میں ٹیلی سکوپ کے ذریعے اور جنوبی امریکہ کے اکثر ممالک میں ٹیلی سکوپ کے بغیر قابل روئیت ہوگا
اس بنیا د پر معظم لہ کے نزدیک 17 جولائی 2015 بروز جمعہ کو دنیا کے تمام ممالک میں یکم شوال اور عید سیعد فطر ہوگی ۔
عید سعید فطر کے پر مسرت موقع پر تمام اہل اسلام کو مبارک باد پیش کی جاتی ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز