خبریں

آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی معاہدے پر مبارک باد

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) نے اپنے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران اور مغربی ممالک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔
معظم لہ نے اپنے اس بیان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے ایٹمی مذاکرات پر مکمل نظارت اور اس حوالے سے اہم فیصلوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس معاہدے کو ایرانی قوم کے لیے ایک تاریخ ساز کامیابی قرار دیا ہے جس کے مثبت اثرات اسلامی جمہوریہ ایران سمیت تمام اسلامی اور عرب ممالک پر پڑیں گے ۔

  • خصوصی ویڈیوز