خبریں

کتاب "شرح نھایۃ الحکمۃ” کی عنقریب اشاعت

امام جواد ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے عنقریب علامہ طباطبائی کی لازوال کتاب "نھایۃ الحکمۃ” کی شرح پر مشتمل مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے درسوں کی تقریرات کو کتاب ” شرح نھایۃ الحکمۃ ” کے عنوان سے شائع کیا جائے گا۔

مذکورہ کتاب کو جناب حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی حمود العبادی کے توسط سے پانچ جلدوں میں قلمبند کیا گیا ہے ۔

یہ کتاب پانچ جلدوں میں مذکورہ عناوین کے ساتھ شائع کی جائے گی :

جلد اول: أحكام الوجود الكلّية

جلد دوم: الوجود المستقلّ والرابط – الوجود الذهني والخارجي – موادّ القضايا

جلد سوم: الماهية وأحكامها

جلد چهارم: المقولات العشر

جلد پنجم: الواحد والكثير

  • خصوصی ویڈیوز