خبریں

عراق میں اصلاحات کے لیے نکالی گئی ریلیوں کے بارے میں بیان

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) نے عراقی عوام کی جانب سے ملک میں سیاسی اور اقتصادی اصلاحات کے لے نکالی گئی احتجاجی ریلیوں کے نتیجے میں حکومتی اقدامات کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے ۔
معظم لہ نے اپنے بیان میں ملک سے بدعنوانی کے خاتمے ، فرقہ وارانہ یا پارٹی کوٹہ کی بنیاد پر سیاسی تقرریوں کی روک تھام اور میرٹ پر انتخاب کے لیے علمی اور تکنیکی حلقوں سے مدد لینے کے ساتھ ساتھ ریگولیٹری اور مالیاتی فریم ورک کو فعال کرنے پر زور دیا ہے۔

  • خصوصی ویڈیوز