خبریں

عراق میں 29 اگست بروز جمعہ کو ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی تصویری جھلکیاں

مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کی دعوت پر  عراقی عوام کی جانب سے 29 اگست بروز جمعہ کو حکومت کی مالی اور سیاسی بدعنوانیوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جن کے دوران عوام نے ایک مرتبہ پھر اپنے بنیادی اور جائز حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔

  • خصوصی ویڈیوز