خبریں

حج کے دوران آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری کے خصوصی نمائندوں کے ساتھ رابطے کا طریقہ کار

لبيك اللهم لبيك… لبيك لا شريك لك لبيك
حج کے روح پرور ایام کے آغاز کے ساتھ ہی سرزمین وحی کی جانب حجاج کرام کے روحانی اور تربیتی سفر کے دوران مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے خصوصی نمائندوں کے ساتھ مندرجہ ذیل ایڈریس یا ٹیلی فون نمبروں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے :
قابل ذکر ہے کہ یہ رابطہ نمبر صرف ایام حج کے دوران فعال رہیں گے اور حج کے بعد بند کر دیئے جائیں گے ۔
ایڈریس :
عزیزیہ شمالی – نزد مکہ کونکورڈ ہوٹل- عراقی کاروان کا محل قیام ۔
رابطہ نمبر : 0580085344 – 0583660042 – 0567491042

  • خصوصی ویڈیوز