خبریں

ماہ ذی الحجہ ۱۴۳۶ھ ۔ق کے چاند کا اعلان

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق اور ماہرین فلکیات کی پیش کردہ دقیق معلومات کی بنا پر ماہ ذی الحجہ ۱۴۳۶ ھ ۔ ق کا چاند پیر ۱۴ ستمبر ۲۰۱۵ کی شام  کو قابل روئیت ہوگا ۔
لہذا 15ستمبر2015 بروز منگل کو ذی الحجہ ۱۴۳۶ ھ ۔ق کی پہلی تاریخ ہو گی ۔

  • خصوصی ویڈیوز