خبریں

کتاب "الرؤیۃ الکونیۃ” کی اشاعت

امام جواد ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے گراںقدر علمی آثار میں سے کتاب "الرؤیۃ الکونیۃ فی العرفان النظری” کو شائع کر دیا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ مذکورہ کتاب کو جناب حجت الاسلام و المسلمین محمد الربیعی نے تحریر کیا ہے ۔
کتاب کے مطالعہ اور ڈاؤنلوڈ کے لیے اس لنک پر کلک کریں: http://alhaydari.com/ar/2015/09/56734

  • خصوصی ویڈیوز