خبریں

کتاب "الدلالۃ القرآنیۃ فی فکر السید کمال الحیدری” کی عنقریب اشاعت

امام جواد ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے کتاب ” الدلالۃ القرآنیۃ فی فکر السید کمال الحیدری ” کو عنقریب زیور طبعہ سے آراستہ کیا جائے گا ۔ یہ کتاب درحقیقت شیخ عمار غالی سلمان الصیمری  کا وہ تحقیقی مقالہ ہے جو انہوں نے استاد سالم یعقوب یوسف کے زیر نگرانی ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے تحریر کیا ہے ۔

واضح رہے کہ اس کتاب میں مختلف قرآنی مباحث من جملہ قرآن میں حقیقت اور مجاز ، قرآنی اسرار اور مثالیں ، صرف اور اشتقاق وغیرہ کے بارے میں مرجع عالیقدر آیت اللہ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے  نظریات کو زیر بحث لایا گیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز