مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(مدظلہ) نے منیٰ میں پیش آنے والے المناک سانحے پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حج کے تمام انتظامات کو فوری طور پر اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔