خبریں

عنقریب : فقہ اور فلسفہ کے جملہ دروس کی نشر و اشاعت

محترم قارئین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 11  نومبر 2015 بروز پیر سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (مدظلہ) کے فقہ اور فلسفہ کے درسوں کا نایاب مجموعہ معظم لہ کی آفیشل ویب سائیٹ اور فیس بک کے آفیشل پیچ پر مندرجہ ذیل عناوین کے ساتھ شائع کیا جائے گا :

–   نظریۃ ولایۃ الفقیہ حقیقتھا ، مساحتھا ، ادلتھا من دروس خارج الفقہ

–   دروس فی نظریۃ الانسان الکامل ، شرح کتاب فصوص الحکم للشیخ ابن عربی

  • خصوصی ویڈیوز