خبریں

کتاب “اخلاقنا” کی اشاعت

امام جواد ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے "اخلاقِ عملی” کے حوالے سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے مباحث پر مشتمل کتاب “اخلاقنا” کو شائع کر دیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ یہ مباحث ڈاکٹر حجت الاسلام و المسلمین طلال الحسن کے توسط سے قلمبند کیے گئے ہیں ۔ مصنف نے اس کتاب میں اخلاقی کتابوں میں ذکر شدہ اہم ترین عناوین کا قرآنی ، حدیثی ، فلسفی اور عرفانی نقطہ نگاہ سے جائزہ لیا ہے ۔
کتاب کے مطالعہ یا داؤنلوڈ کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں:
http://alhaydari.com/ar/2015/11/56777

  • خصوصی ویڈیوز