خبریں

کتاب ” درآمدی بر سامانہ معرفتی فھم قرآن” کی اشاعت

سخن پبلشرز کی کوششوں سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کی کتاب "منطق فہم القرآن” کے باب "مدخل الی نظام المعرفی لآلیۃ فھم القرآن” کا فارسی نسخہ ” درآمدی بر سامانہ معرفتی فھم قرآن” کے عنوان سے شائع کر دیا گیا ہے ۔
معظم لہ نے اس کتاب میں تفسیر اور تاویل کے درمیان تفاوت کو نمایاں کرنے کی کوشش کی ہے جو تفسیر اور تاویل کے درمیان رابطے کو سمجھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اس کتاب کا فارسی ترجمہ جناب محمد سلطانی نے کیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز