خبریں

کتاب” إصلاح النفس عرضٌ للأخلاق التعليميّة والواقعيّة ” کی عنقریب اشاعت

امام جواد (ع) انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے اخلاق عملی کے باب میں مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے درسوں پر مشتمل کتاب ” إصلاح النفس عرضٌ للأخلاق التعليميّة والواقعيّة ” کو عنقریب زیور طبعہ سے آراستہ کیا جائے گا۔
مذکورہ کتاب کو ڈاکٹر طلال الحسن نے تحریر کیا ہے اور اس میں انہوں ںے” اصلاح نفس ” کے بارے میں آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے نظریات پر مشتمل مباحث کو ۱۶ درسوں میں پیش کیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز