خبریں

کتاب «ميزان تصحيح الموروث الروائي، معالم نظريّة عرض الروايات على القرآن الكريم» کی عنقریب اشاعت

امام جواد ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے علمی آثار میں سے کتاب «ميزان تصحيح الموروث الروائي، معالم نظريّة عرض الروايات على القرآن الكريم» کو عنقریب شائع کیا جائے گا ۔
قابل ذکر ہے کہ ۲۹۴صفحوں کی یہ کتاب جسے ڈاکٹر حجت الاسلام و المسلمین طلال الحسن نے تحریر کیا ہے اسلامِ حدیث کے باب میں آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کی تحقیقی بحثوں پر مشتمل ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز