خبریں

کتاب «نظريّة التأويل في القرآن» اور کتاب «العرفان الشيعي رؤى في مرتكزاته النظرية ومسالكه العملية»، کی عنقریب اشاعت

امام جواد ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے علمی آثار میں سے مزید دو کتابوں کو عنقریب شائع کیا جائے گا ۔
کتاب «نظريّة التأويل في القرآن»، ۲۳۴ صفحوں کی یہ کتاب معظم لہ کے قرآنی مباحث پر مشتمل کتابوں کا حصہ ہے اور کتاب (التأويل في القرآن، النظرية والمعطيات) کا جدید نسخہ شمار ہوتی ہے ۔
کتاب «العرفان الشيعي رؤى في مرتكزاته النظرية ومسالكه العملية»، ۳۹۶ صفحوں پر مشتمل اس کتاب کو شیخ خلیل رزق نے تحریر کیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز