مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(مدظلہ) کے دفتر کی جانب سے تمام حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کے دوران اربعین امام حسین (ع)، رحلت رسول اسلام (ص) ، شہادت امام حسن (ع) اور شہادت امام رضا(ع) کی مناسبتوں کے پیش نظر انٹرنیٹ کے ذریعے نشر ہونے والے معظم لہ کے خارجِ فقہ (موضوع: ولایۃ الفقیہ) اور شرح فصوص الحکمۃ (موضوع :نظریۃ الانسان کامل)کے تمام درس مؤرخہ ۲۵ نومبر ۲۰۱۵ بروز بدھ سے وقتی طور پر روک دیئے گئے ہیں ۔
نوٹ : درسوں کی دوبارہ اپ لوڈنگ کا آغاز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔