خبریں

نائیجریا کے المناک واقعے کے خلاف مذمتی بیان

نائجیریا میں حکومت اور فوج کی جانب سے شیعہ مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم اور شیعہ اسلامک مومنٹ کے بانی اور رہبر آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی گرفتاری کے بعد مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی سید کمال حیدری (دام ظلہ ) نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اس المناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شیعوں کے مذہبی حقوق کے احترام پر زور دیا ہے ۔ اسی طرح معظم لہ نے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف ایکشن لینے اور آیت اللہ زکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز