خبریں

ولادت باسعادت حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ (ص) اور امام جعفر صادق(ع) مبارک ہو

سید الانبیاء و المرسلین رحمۃ للعالمین  صاحب قاب قوسین او ادنی حبیب کبریا حضرت محمد مصطفیٰ(ص) اور آپ(ص) کے فرزند  ارجمند حضرت امام جعفر صادق(ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر امام زمانہ (عج) اور تمام مومنین کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کیا جاتا ہے.

  • خصوصی ویڈیوز