خبریں

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلّہ) کی مدرسہ ” حضرت مہدی(عج) ” کے طلبا کے ساتھ ملاقات

مشہد میں واقع مدرسہ “حضرت مہدی(عج)” کے طلبا نے آج ۲۷ جنوری ۲۰۱۶ بروز بدھ کو مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلّہ) کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔
معظم لہ نے اپنی گفتگو کے دوران علمی میدان میں کامیابی کے لیے طلبا کی رہنمائی کے ساتھ ساتھ دین اور معاشرے کی نسبت ان کی سماجی اور تبلیغی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی اور انکے سوالوں کے جوابات دیئے ہیں ۔

  • خصوصی ویڈیوز