خبریں

ماہ جمادی الاول ۱۴۳۷ھ ۔ق کے چاند کا اعلان

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلان اور ماہرینِ فلکیات کی پیش کردہ دقیق معلومات کے مطابق آج 09 فروری 2016 بروز منگل کی شام کو جمادی الاول ۱۴۳۷ ھ ۔ق کا چاند قابل رؤیت ہوگا ۔
لہذا کل 10فروری2016 بروز بدھ کو جمادی الاول کی پہلی تاریخ ہو گی ۔

  • خصوصی ویڈیوز