خبریں

کتاب « شرح تمهيد القواعد، في علم العرفان النظري » کے دوسرے ایڈیشن کی عنقریب اشاعت

امام جواد ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی کوششوں سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے علمی آثار میں سے کتاب « شرح تمهيد القواعد، في علم العرفان النظري » کا دوسرا ایڈیشن عنقریب شائع کیا جائے گا ۔
قابل ذکر ہے دو جلدوں پر مشتمل یہ اس کتاب کو حجۃ الاسلام و المسلمین محمد الربیعی نے تحریر کیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز