خبریں

(شروط المرجعية الشمولية العلمية) کے عنوان سے درسوں کی نشر و اشاعت

تمام خواتین و حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ  ایام فاطمیہ (ع) کی آمد کے موقع پر اور (نظرية ولاية الفقيه) کے عنوان سے جاری حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے درسوں کی تکمیل کے بعد (شروط المرجعية الشمولية العلمية) کے عنوان سے نئے درسوں کو معظم لہ کی آفیشل ویب سائیٹ اور دیگر سماجی رابطوں کی ویب سائیٹوں پر موجود آفیشل پیچز کے ذریعے نشر کیا جائے گا ۔
نوٹ : مذکورہ درسوں کا آغاز مؤرخہ ۲۷ فروری ۲۰۱۶ سے ہوگا

  • خصوصی ویڈیوز