خبریں

ماہ جمادی الثانی ۱۴۳۷ھ ۔ق کے چاند کا اعلان

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلان اور ماہرینِ فلکیات کی پیش کردہ دقیق معلومات کے مطابق آج 09 مارچ 2016 بروز بدھ کی شام کو جمادی الثانی ۱۴۳۷ ھ ۔ق کا چاند قابل رؤیت ہوگا ۔

لہذا کل 10مارچ 2016 بروز جمعرات کو جمادی الثانی کی پہلی تاریخ ہو گی.

  • خصوصی ویڈیوز