خبریں

بی بی دو عالم دختر رسول خدا حضرت فاطمہ زہرا(ع) کی شہادت کے موقع پر تعزیت پیش کی جاتی ہے

یا وَجیهَةً عِندَاللّهِ اِشفَعی لَنا عِندَاللّه…
سیدہ کونین صدیقہ طاہرہ ام ابیہا حضرت فاطمہ زہرا (علیھا السلام) کے یوم شہادت کی مناسبت سے فرزندِ زہرا(ع) حضرت ولی عصر(عج) اور تمام مومنین کرام کی خدمت میں تعزیت پیش کی جاتی ہے.

  • خصوصی ویڈیوز